Photos of recent events: پانچ اُمید افزاء حصص کہ جن کی قیمت $15 سے...
بہت سے سرمایہ کار یہ یقین رکھتے ہیں کہ کہ آپ کو سٹاک مارکیٹ میں صرف اسی صورت میں تجارت کرنی چاہئے جب آپ کے پاس ٹھوس ابتدائی سرمایہ ہو۔ لیکن یہ مکمل طور پر درست نہیں ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں کامیابی کے لئے ضروری نہیں کہ آپ بھی ایپل یا مائیکروسافٹ کے مضبوط شیئرز میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہو۔ آج ان کی قیمت ایک سو ڈالر سے زیادہ ہے لیکن کبھی ایساء بھی تھا جب ان کی قیمت انتہائی کم تھی۔ لہذا پورٹ فولیو بناتے وقت آپ کو نہ صرف مارکیٹ میں بڑی کمپنیوں بلکہ اُبھرتی ہوئی اور سستے حصص والی کمپنیوں پر بھی نظر رکھنی چاھی۔ 15 ڈالر سے کم مالیت کے سرکردہ 5 شئیرز پر بات کرتے ہیں