سونا بطور سرمایہ کاری
انسٹا فاریکس آپ کو ایک محفوظ ترین سرمایہ کاری کے طریقے کو تجویز کرتی ہے۔ آجکل تقریبا ہر کو ئی جس کو شوق ہو سونے کی عالمی مارکیٹ میں رسائی حاصل کر سکتا ہے اور سرمایہ کاری
is proud of cooperation
Gold trading chart
03 Feb 2025 05:56
(0.02%)
گزشتہ روز کی اختتامی قیمت
اوپنگ پرائس
گزشتہ تجارتی دن کی بلند ترین قیمت
گزشتہ تجارتی دن کی کم ترین قیمت
گزشتہ 52 ہفتوں کی پرائس رینج کا بلند ترین لیول
گزشتہ 52 ہفتوں کی پرائس رینج کا کم ترین لیول
سونا ایک پرانا اور قابل اعتبار سرمایہ کاری ہے۔دوسری قیمتی دھاتیں بھی اس مقصد کے لئے استعمال ہوتی رہتی ہیں۔سونا نسل درنسل سے سب کے لئے ایک اہم ترتن سرمائے کا ذریعہ رہا ہے۔ سونے کا عالمی مارکیٹ پر بہت اثر ہوتا ہے اور XIX-XX ویں صدی میں اس کا ترقی پر خاصا اثر ہے۔قیمتی دھاتوں میں لین دین کی وجہ سے ان کی نگرانی بھی کڑی ہوتی ہے۔ عموما یہ تجارت ریاستی یا مختلف مالیا تی اداروں کے درمیا ن ہو تی ہے۔
بہرحال نطام میں کچھ خرابیوں کے پیش نظر کچھ تبدیلیاں بھی داقع ہوئی ہیں اور کرنسی ریٹ کی تبدیلی بھی ہو تی ہے۔جس کے نتیجے میں سونے کی قدر و قیمت میں تبدیلی واقع ہوئی ہے۔سونے کی کھلی تجارت شروع ہو ئی تو اس کے نتیجے میں دھات کی انفرادی ملکیت چھپ گئی۔قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں تبدیلی کے نتیجے میں نہ صرف یہ کہ ممبرز تبدیل ہو ئے بلکہ کا م کا انداز بھی تبدیل ہوا۔ آج سونا ادائیگی کا ذریعہ نہیں رہا البتہ اس نے عالمی مارکیٹ سے تعلق توڑا بھی نہیں۔ آج سونے کی عالمی مارکیٹ انفرادی اور عالمی تجارت پر مبنی ہے جو کہ حکومتوں کے زیر اثر نہیں۔جس سے چوبیس کھنٹے اس کی تجارت ممکن ہو تی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے طلب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ہورڈنگ ایٹ آل لیول ۔صنعتی اور گھریلو سطح ۔ اور سپیکولیٹو آپریشن۔ اس آفر میں قیمتی دھاتیں حکومتی وسائل خام سونا اور غیر قانونی ٹریفک شامل ہے
اس آفر کے اہم ذرائع گولڈ کے سوداگر اہم خریدار جو کہ صنعتی استعمال کے لئے خریدتے ہیں۔یہ دونوں عوامل اکثر مارکیٹ میں ظاہر ہوتے ہیں جس کے مختلف وجوہات ہیں