تینکی اڈیکیٹر
ٹیکنیکل انڈیکیٹرز وہ ایک اہم ٹول ہے کہ جس کا استعمال مارکیٹفاریکس میں ٹیکنیکل تجزیات کے لئے کیا جاتا ہے اور مارکیٹ کی آنے والی مووز کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے - ان انڈیکیٹرز کو ٹیکنیکل کہا جاتا ہے کیونکہ یہ صرف مارکیٹ کی شماریاتی معلومات کو استعمال کرتے ہیں اور ان کا فنڈا مینٹل ڈیٹا سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا جیساء کہ آمدن ، کمائی اور نفع وغیرہ
فاریکس میں ٹیکنیکل انڈیکیٹرز کی بنیاد تجارتی حجم اور قیمت پر ہوتی ہے - انڈیکیٹرز کے مطالعہ سے تاجر اس قابل ہو سکتا ہے کہ وہ مارکیٹ قلیل مدتی سمت یا فلیٹ مارکیٹ کا تجزیہ کر سکے - وہ تاجران جو کہ ٹیکنیکل تجزیات کو فوقیت دیتے ہیں وہ اپنے فیصلے ٹیکنیکل انڈیکیٹرز کی بنیاد پر کرتے ہیں جن کی بنیاد پر پوزیشن کو لیا جائے یا بند کیا جائے
ٹیکنیکل انڈیکیٹرز کی بہت سے اقسام ہیں
ٹرینڈ انڈیکیٹرز یہ تجارتی انسٹرومنٹ میں قیمت کے اتار چڑھاو کا تجزیہ کرتے ہیں - تجارت میں ٹرینڈ انڈیکیٹرز کے استعمال سے یہ ممکن ہوتا ہے قیمت کی سمت کو متعدد ٹائم فریمز میں جانا جا سکے - مزید یہ کہ تاجر یہ بھی جان سکتے ہیں قیمت ایک مضبوط رجحان میں تجارت کررہی ہے - ٹڑینڈ انڈیکیٹرز ایک کثیر الجہت ٹول ہے جو کہ تجارتی حکمت عملی کو بنانے میں کار آمد رہتا ہے
ٹرینڈ انڈیکٹرز کے حوالے سے ٹرینڈ لائنز کے بھی انڈیکیٹرز ہیںگزشتہ پرائس پیٹرن کے تجزیہ کے بعد تاجر ٹرینڈ لائنز استعمال کرنے کوشش کرتے ہیں تاکہ مستقبل کی قیمت کا اندازہ کر سکیں بہرحال یہ ان میں سے کچھ کا غلط ہونا بھی متوقع ہے
چینل انڈیکیٹرز کا استعمال پرائس چینل میں تجارت کے دوران ہوتا ہے بنیادی طور پر یہ انڈیکٹرز کسی بھی ٹائم فریم میں سپورٹ اور ریزسٹنس کو ظآہر کرتے ہیں - چینل انڈیکیٹر کے استعمال سے آپ چینل کی چوڑائی اپنے طور پر لگا سکتے ہیں اور اس انڈیکیٹر کے استعمال کے لئے ابتدائی معلومات استعمال کر سکتے ہیں
اوسکیلیٹرز یہ فاریکس انڈیکیٹرز ہیں جو کہ تاجران کو فلیٹ مارکیٹ میں مناسب نفع کمانے کے قابل کرتے ہیں - اوسکیلیٹرز نئے کم ترین لیولز اور بلند ترین لیولز کی چارٹ میں شناخت میں مدد دیتے ہیں کیونکہ اوسکیلیٹر یہ اشارہ کرتا ہے کہ جب قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے
لیڈنگ انڈیکیٹرز اس کا کام مستقبل کے رجحان کی پیشن گوئی ہے جو کہ کسی بھی خاص ملک کی معیشت میں رجحان کے وقوع پذیر ہونے سے قبل کیا جاتا ہے
آپ والٹیلیٹی انڈیکیٹرز کو استعمال کرتے ہوئے فاریکس میں نفع کے حصول کے مواقع تلاش کر سکتے ہیں
خالصتا سکالپنگ انڈیکیٹرز ہ مارکیٹ میں کم ہی استعمال ہوتے ہیں تاجران کو بہترین نتائج کے لئے ایک بہترین سکالپنگ حکمت عملی بناتی ہوتی ہے محض ایک انڈیکیٹر کے استعمال سے کچھ خاص مدد نہیں ہو تی ہے
A ٹریڈ والیم انڈیکیٹر یہ تاجران کو اس قابل کرتے ہیں کہ وہ مارکیٹ کی مضبوطی یا کمزوری کو جان سکیں کیونکہ ہم قیمت نیچے آتی ہے یا اوپر جاتی ہے تو تب تب رجحان کی تصدیق ہو تی ہے
A ڈائیورجنس انڈیکیٹرز یہ ایک اشارہ ہے کہ جو کہ ٹیکنیکل انڈیکیٹر اور چارٹ میں موجود پرائس کی ڈائنیمک میں اختلاف کی صورت میں بنتا ہے - یہ تب ہوتا ہے کہ جب انڈیکیٹر ہائیر ہائی اور ہائیر لوو کو سیٹ نہیں کر پاتا ہے - کوئی بھی ڈائیورجنس انڈیکیٹر ظاہری پرائس ڈیوی ایشن کو ظاہر کرتا ہے جو کہ انڈیکیٹر کے چارٹ اور تجارتی پلیٹ فارم کی ونڈو میں ہوتا ہے
سی ایس ایس انڈیکیٹر کو اس لئے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس کی مدد سے ایک دوسرے سے ربط رکھتی کرنسیوں کی طاقت کو معلوم کیا جائے - درست سی ایس ایس کی ویلیو کا انحصار ٹیکنیکل ڈیٹا پر ہوتا ہے جو کہ تاجران کو اس قابل کرتا ہے وہ مارکیٹ میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی فوری جان سکیں
مارکیٹ میں داخل ہونے یا مارکیٹ سے باہر آنے کے سگنلز کو نوٹ کرنے کے لئے یہ انڈیکیٹر پرائس چارٹ اور فنانشل انسٹرومنٹ کے ٹریڈ والیم چارٹ پر لگایا جاتا ہے - انڈیکیٹر کی ویلیو کے تجزیہ سے کار آمد معلومات سامنے آتی ہیں جو کہ قیمت کے مزید سمت اور آنے والے قیمت کے حوالے پیشن گوئی میں استعمال ہوتی ہیں
انسٹا ٹریڈر 4 نے ایک انڈیکٹر بنایا ہے کہ جو آج کے مو جو دہ تمام انڈیکیٹرز کو ٹارگٹ کرتا ہے۔اور انسٹا کے ساتھ کام کا مطلب یہ ہے کہ آپ ان تمام کو استعمال کر سکتے ہیں
انسٹا ٹریڈر 4 کے چند اہم انڈیکیٹر درج ذیل ہیں:
- ویلیم پرسنٹ رینج %R: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- سٹوکیسٹک اوسکیلیٹر: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- سٹینڈرڈ ڈیوی ایشن انڈیک: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- (ریلاٹیو ویگر اینڈکس (آر ۔وی۔آئی): تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- (ریلاٹو سٹرینتھ انڈیکس ( آر۔ایس۔آئی): تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- پرابولک ایس اے آر انڈیکیٹر فارمولہ اور سیٹنگ: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- نیلنس والیم پر او بی وی: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- اوسکیلیٹر کی موونگ ایوریج ۔ او ایس ایم اے: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- موونگ ایوریج کنورجنس یا ڈایورجنس: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- رقم کی ترسیل کا انڈیکس ۔ ایم ایف آئی: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- مومینٹم: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- مارکیٹ کا سہو لیا تی انڈیکس بی ڈبلیو ایم ایف آئی : تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- موونگ ایوریج انڈیکیٹر - فارمولہ اور سیٹنگ: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- گیٹر اوسکیلیٹر ۔ گیٹر : تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- فریکٹل : تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- فاریکس انڈیکس ۔ ایف آر سی : تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- موونگ ایوریج انولیپس ، تفصیل ، سیٹنگ اور ایپلی کیشن: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- ایلڈر رے: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- ڈی میکر ۔ڈی ای ایم : تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- کمیوڈٹی چینل انڈیکس: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- اچہی موکو کینو ہویو - تفصیل ، سیٹنگز اپلی کیشن: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- بولینجر بینڈز: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- اعلی اوسکیلیٹر ۔ اے او: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- اے ٹی آر انڈیکیٹر فارمولہ اور سیٹنگ: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- اے ڈی ایکس : تفصیل : سیٹنگ اور اس کا استعمال: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- ویلیمز ایلیگیٹر انڈیکیٹر : تعارف ، سیٹنگ اور ایپلی کیشن: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- ایکیو میلیشن ۔تقسیم ۔ اے ڈی: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
- ایکسیلیٹر اور ڈی ایکسیلیٹر اوسکیلیٹر ۔اے سی: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال
اس تیکنیکی تجزیہ پر ابھی کام شروع کیجیئے انسٹا ٹریڈنگ ٹرمینل استعمال کر تے ہو ئے۔
یہ بھی دیکھیں
- Trading plan
31 جنوری کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ
جمعرات کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے ایک طرف تجارت جاری رکھی۔مصنف: Paolo Greco
12:55 2025-01-31 UTC+2
883
آرڈر بلاک حسب توقع عمل میں آیا ہے لیکن ردعمل خاموش رہتا ہے۔مصنف: Samir Klishi
20:16 2025-01-31 UTC+2
853
ایپل انکارپوریٹڈ اور انٹیل کارپوریشن جیسی کمپنیاں کی مضبوط آمدنی کی رپورٹوں کی وجہ سے امید پرستی کے درمیان امریکی اور یورپی انڈیکس کے مستقبل میں اضافہ ہوامصنف: Jakub Novak
16:59 2025-01-31 UTC+2
853
- Fundamental analysis
31 جنوری کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ: جیروم پاول نے اہم سوال کا جواب دیا!
The GBP/USD currency pair traded cautiously on Wednesday evening and throughout Thursday, despite several fundamental catalysts at playمصنف: Paolo Greco
12:52 2025-01-31 UTC+2
853
Trading plan31 جنوری کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ
یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کو بے ترتیب حرکتیں دکھائیں۔مصنف: Paolo Greco
12:54 2025-01-31 UTC+2
823
دن کے پہلے نصف میں 154.54 کا ٹیسٹ اس وقت ہوا جب MACD اشارے پہلے ہی نمایاں طور پر صفر سے نیچے چلا گیا تھامصنف: Jakub Novak
21:03 2025-01-31 UTC+2
808
- Technical analysis
جنوری 31 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.0417 سے نیچے فروخت کریں (21 ایس ایم اے - 8/8 مرے)
ایگل انڈیکیٹر منفی اشارہ دکھا رہا ہے، اس لیے ہم توقع کرتے ہیں کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر اگلے چند دنوں میں اپنی گراوٹ کو جاری رکھے گا اور 1.0253 کی سطح تک پہنچ سکتا ہے جو 0/8 مرے کے ساتھ موافق ہے۔مصنف: Dimitrios Zappas
16:37 2025-01-31 UTC+2
808
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے تین دن کے خسارے کے بعد واپسی کی ہےمصنف: Irina Yanina
15:55 2025-01-31 UTC+2
808
جمعرات کو، یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی کے جوڑے نے انتہائی غیر معمولی حرکت کی۔مصنف: Paolo Greco
12:47 2025-01-31 UTC+2
793
- 2021-10-06 16:10:00اے ڈی پی کی رپورٹ سے قبل ڈالر میں ملا جُلا رجحان ہےجلد دیکھیں2021-10-05 10:00:00آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کیجلد دیکھیں2021-09-29 18:02:00امریکی پینڈنگ ہوم سیلز کی رپورٹ کے بعد ڈالر قدرے تبدیل ہوا ہےجلد دیکھیں2021-09-28 15:06:00اگست کے ماہ میں آئیرلینڈ کی ریٹیل سیلز میں اضافہ ہوا ہےجلد دیکھیں2021-09-28 11:10:00اگست کے ماہ میں ناروے کی ریٹیل سیلز میں مزید کمی ہوئی ہےجلد دیکھیں2021-09-28 09:59:00جرمن جی ایف کے کنزیومر انڈیکس کی رپورٹ سے قبل یورو میں ملا جُلا رجحان دیکھا گیا ہےجلد دیکھیں2021-09-28 09:46:00ملائیشیا کی برآمدات توقع سے زیادہ بڑھ گئی ہیںجلد دیکھیں2021-09-27 02:00:00جاپان کا اہم اقتصادی اشاریہ پیر کے لیے ٹیپ پر ہے۔جلد دیکھیں2021-09-23 20:19:00ترکی کے مرکزی بینک غیر متوقع طور پر شرح میں کٹوتی کرتی ہےجلد دیکھیں2021-09-22 11:38:00ماہ ِ سمتبر میں تُرکی کے صارفین کے اعتماد میں بہتری ہوئی ہےجلد دیکھیں
- 2024-01-04 19:07:00یو ایس ڈالر توقع سے بہتر اے ڈی پی ڈیٹا کے بعد ڈالر میں اضافہجلد دیکھیں2024-01-04 17:55:00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کے دعوے توقع سے زیادہ کم ہو گئے۔جلد دیکھیں2024-01-04 13:19:00تین ہفتے کی بلند ترین سطح سے ڈالر کی کمی کے ساتھ ہی سونا میں اضافہ رہا ہے۔جلد دیکھیں2024-01-04 13:02:00سپلائی میں خدشات کے بڑھ جانے کے سبب تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہےجلد دیکھیں2023-07-31 11:20:00جون میں جرمنی ریٹیل سیلز غیر متوقع طور پر گر گئیجلد دیکھیں2023-07-31 05:50:00چائنا مینوفیکچرنگ انڈیکس جولائی میں 49.3 تک بہتر ہوگیا - این بی ایسجلد دیکھیں2023-07-26 16:15:00جاپان کی حکومت اقتصادی نقطۂ نظر کو برقرار رکھتی ہےجلد دیکھیں2023-07-26 13:53:00کروڈ بلڈ کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمیجلد دیکھیں2023-07-06 14:56:00ملائیشیا کے مرکزی بینک نے شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کیجلد دیکھیں2023-07-05 13:55:00انوینٹری ڈیٹا سے پہلے تیل کی قیمتوں میں کمیجلد دیکھیں
- 2023-02-27 22:02:00حالیہ کمزوری کے بعد سونا نے دوبارہ مضبوطی حاصل کی ہےجلد دیکھیں2023-02-25 00:23:00شرح سود کے خدشات کے سبب امریکی ڈالر نمایاں طور پر بلند ہو رہا ہےجلد دیکھیں2023-02-24 23:18:00خام تیل ابتدائی کمزوری سے بہتری کے بعد نمایاں طور پر اضافہ کے ساتھ بند ہوتا ہے۔جلد دیکھیں2023-02-24 23:09:00مہنگائی کے اعداد و شمار سے توقع سے زیادہ گرم ہونے کے بعد خزانے واپس گراؤنڈ دیتے ہیںجلد دیکھیں2023-02-24 22:16:00سود کی شرح کے خدشات کے سبب سونا مزید نیچے کی طرف دیکھ رہا ہےجلد دیکھیں2022-04-30 01:16:00امریکی ڈالر اپنی بُلند ترین سطحوں سے قدرے واپس ہوا ہے - بعض اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہےجلد دیکھیں2022-04-29 22:12:00ڈالر کی کمزوری کے سبب سونے کے فیوچر اوپر کی جانب بند ہوئے ہیںجلد دیکھیں2022-04-29 20:36:00پہلی سہہ ماہی میں یورو زون کی معیشت بہتر ہوئی ہے - افراط زر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہےجلد دیکھیں2021-11-18 17:20:00فیلی فیڈ انڈیکس نومبر میں نمایاں رفتار سے اضافے کی نشاندہی کرتا ہےجلد دیکھیں2021-11-17 17:41:00صارفین کے افراط زر کے اعداد و شمار کے بعد کینیڈین ڈالر کمزور ہو گیا ہےجلد دیکھیں
- 2021-11-17 16:39:00امریکی ہاوسنگ سٹارٹ کی رپورٹ کے بعد امریکی ڈالر میں قدرے تبدیلی ہوئی ہےجلد دیکھیں2021-11-17 16:36:00کینیڈا کی سی پی آئی رپورٹ کے بعد لوونیی کمزور ہوا ہےجلد دیکھیں2021-11-17 15:26:00تُرکی کا لیرا امریکی ڈالر کے مقابلہ میں تازہ کم ترین سطح تک نیچے آیا ہےجلد دیکھیں2021-11-17 14:36:00ماہ ستمبر میں جنوبی افریقہ کی ریٹیل سیلز میں بہترین ہوئی ہےجلد دیکھیں2021-11-02 16:36:00کینیڈا کی بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ کے بعد لوونیی میں قدرے تبدیلی ہوئی ہےجلد دیکھیں2021-10-28 17:19:00امریکی ہفتہ وار بے روزگار دعوے ایک بار پھر وبا کے دور کی کم ترین سطح تک چلے گئے ہیںجلد دیکھیں2021-10-25 10:16:00ستمبر میں سنگاپور افراط زر میں اضافہجلد دیکھیں2021-10-21 19:51:00یورو زون کنزیومر کانفڈنس میں توقع سے کم کمی نوٹ کی گئی ہےجلد دیکھیں2021-10-19 11:14:00سوئس برآمدات میں تیسری سہہ ماہی میں اضافہ ہےجلد دیکھیں2021-10-18 14:51:00ڈالر کی مضبوطی پر پر سونے کی کمیجلد دیکھیں
- 2021-10-15 17:24:00امریکی ریٹیل سیلز ستمبر میں غیر متوقع طور پر بڑھی ہےجلد دیکھیں2021-10-13 11:05:00اگست میں برطانیہ کی جی ڈی پی بحال ہوتی ہےجلد دیکھیں2021-10-12 14:18:00برطانیہ کی ملازمت اعلٰی ریکارڈ پر ہےجلد دیکھیں2021-10-12 13:12:00ترکی صنعتی پیداوار، خوردہ فروخت میں اضافہجلد دیکھیں2021-10-12 10:30:00برطانیہ کے پے رول روزگار میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہےجلد دیکھیں2021-10-11 15:54:00اگست میں ترکی میں بے روزگاری کی شرح مستحکم رہتی ہے۔جلد دیکھیں2021-10-11 14:07:00عالمی توانائی بحران کے درمیان تیل کی قیمتوں میں اچھالجلد دیکھیں2021-10-11 13:27:00اگست میں اٹلی کی صنعتی پیداوار میں گراوٹجلد دیکھیں2021-10-07 12:34:00اگست میں ناروے کی صنعتی پیداوار میں اضافہجلد دیکھیں2021-10-06 16:18:00اے ڈی پی کی رپورٹ کے بعد ڈالر قدرے تبدیل ہوا ہےجلد دیکھیں
- 2021-10-06 16:10:00اے ڈی پی کی رپورٹ سے قبل ڈالر میں ملا جُلا رجحان ہےجلد دیکھیں2021-10-05 10:00:00آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کیجلد دیکھیں2021-09-29 18:02:00امریکی پینڈنگ ہوم سیلز کی رپورٹ کے بعد ڈالر قدرے تبدیل ہوا ہےجلد دیکھیں2021-09-28 15:06:00اگست کے ماہ میں آئیرلینڈ کی ریٹیل سیلز میں اضافہ ہوا ہےجلد دیکھیں2021-09-28 11:10:00اگست کے ماہ میں ناروے کی ریٹیل سیلز میں مزید کمی ہوئی ہےجلد دیکھیں2021-09-28 09:59:00جرمن جی ایف کے کنزیومر انڈیکس کی رپورٹ سے قبل یورو میں ملا جُلا رجحان دیکھا گیا ہےجلد دیکھیں2021-09-28 09:46:00ملائیشیا کی برآمدات توقع سے زیادہ بڑھ گئی ہیںجلد دیکھیں2021-09-27 02:00:00جاپان کا اہم اقتصادی اشاریہ پیر کے لیے ٹیپ پر ہے۔جلد دیکھیں2021-09-23 20:19:00ترکی کے مرکزی بینک غیر متوقع طور پر شرح میں کٹوتی کرتی ہےجلد دیکھیں2021-09-22 11:38:00ماہ ِ سمتبر میں تُرکی کے صارفین کے اعتماد میں بہتری ہوئی ہےجلد دیکھیں
- 2024-01-04 19:07:00یو ایس ڈالر توقع سے بہتر اے ڈی پی ڈیٹا کے بعد ڈالر میں اضافہجلد دیکھیں2024-01-04 17:55:00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کے دعوے توقع سے زیادہ کم ہو گئے۔جلد دیکھیں2024-01-04 13:19:00تین ہفتے کی بلند ترین سطح سے ڈالر کی کمی کے ساتھ ہی سونا میں اضافہ رہا ہے۔جلد دیکھیں2024-01-04 13:02:00سپلائی میں خدشات کے بڑھ جانے کے سبب تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہےجلد دیکھیں2023-07-31 11:20:00جون میں جرمنی ریٹیل سیلز غیر متوقع طور پر گر گئیجلد دیکھیں2023-07-31 05:50:00چائنا مینوفیکچرنگ انڈیکس جولائی میں 49.3 تک بہتر ہوگیا - این بی ایسجلد دیکھیں2023-07-26 16:15:00جاپان کی حکومت اقتصادی نقطۂ نظر کو برقرار رکھتی ہےجلد دیکھیں2023-07-26 13:53:00کروڈ بلڈ کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمیجلد دیکھیں2023-07-06 14:56:00ملائیشیا کے مرکزی بینک نے شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کیجلد دیکھیں2023-07-05 13:55:00انوینٹری ڈیٹا سے پہلے تیل کی قیمتوں میں کمیجلد دیکھیں