empty
 
 

فارمولہ

سپریڈ = (کلوز ، مارکیٹ 1 ، این / کلوز مارکیٹ 2 ، ایں ضرب 100

وییل سپریڈ = ای ایم اے 5، سپریڈ - ای ایم اے ، 20 سپریڈ

تجارتی استعمال

وییل سپریڈ کو استعمال کرنے کے لئے بہتر طریقہ یہ ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ زیرو لائن کو کس طرح کراس کیا جاتا ہے اگر یہ لائن اوپر کی طرف کراس ہوتی ہے تو اس کا مطلب مثبت رجحان لیا جاتا ہے اور اگر نیچے کی سمت ہو تو اس کا مطلب منفی رجحان ہوتا ہے

اس انڈیکٹر کو سٹینڈ پوائنٹ فلڑ کے طور پر استعمال کرنے کو ذیادہ مناسب خیال کیا جاتا ہے- جب زیرو لائن کراس ہو جائے تو تاجروں کو انتظار کرنا چاھیے یہاں تک کہ سگنل کے بعد کی بار بن جائے اور اگر نئی بار گزشتہ سے ذیادہ/کم یا اوپر/نیچے کا سگنل بنائے تو پوزیشن کھولنی چاھیےاور اگر کچھ ایسا نہیں ہوتا تو پوزیشن نہیں کھولنی چاھیے

ویل سپریڈ کا حساب لگانے کا ایک اور طریقہ یہ ہے کہ اس معاشی سرمایہ کا انتحاب کیا جائے جو کہ کرنسی پئیر پر سب سے ذیادہ اثر انداز ہوتا ہے جیسے کہ سونا ، یا تیل وغیرہ

وییل سپریڈ انڈیکٹر

انسٹا فاریکس وییل سپریڈ کے پیرا میٹرز

تیز ایم اے پریڈ= 3

سلو ایم اے پیریڈز = 15

سیکنڈ مارکیٹ = گولڈ

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.