یہ بھی دیکھیں
یہ انڈیکس چھ اہم تر کرنسیوں میں ریٹ کے اتار چڑھاو سے بحث کرتا ہے مثلا یورو ، کینڈین ڈالر ، برطانوی پاونڈ ، جاپانی ین ، سوئس فرانک ،اور سیک یہ انڈیکس 1973 میں ابتدائی 100 ویلوز کے ساتھ تیار ہوا
یو ایس ڈی ایکس = 50.14348112 × یورو / یو ایس ڈی (0.576)× یو ایس ڈی / ین (0.136) × پاونڈ / یو ایس ڈی (-0.119) × یو ایس ڈی / سی اے ڈی (0.091) × یو ایس ڈی / سک (0.042) × یو ایس ڈی / سی ایچ ایف(0.036)
کمپیوٹر انڈیکٹڑ یو ایس ڈی تاجران کو اس قابل بناتا ہے اہم کرنسیوں کے تناظر میں مارکیٹ کا تصویری مطالعہ کر سکے
پرِیکٹیکل نقطہ نطر سے میٹا ٹریڈر میں یو ایس انڈیکس بنیادی طور پر ڈائیورجنس اور کنورجنس سے بحث کرتا ہے جو کہ یو ایس ڈالر انڈیکس اور کسی معاشی ایسٹ کے مابین ہوتی ہے
نوٹ اس سے قبل کہ آپ اس انڈیکس کو استعمال کرنا شروع کریں آپ کو اس بات کا ادراک ہونا چاھیے کہ کون سا ایسٹ یوایس ڈالر کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے اور ایک ہی سمت میں ہوگا