empty
 
 

یہ کینڈل تب بنتی ہے کہ جب دوسری کالی کینڈل میں اوپن پرائس پہلی کالی کینڈل سے اوپر ہو اور کلوزنگ پرائس پہلی کالی کینڈل کی کلوزنگ پرائس سے نیچے ہو - سفید اور کالی کینڈل کے درمیان گیپ کا ہونا ضروری ہے تیسری کینڈل کو دوسری سے اوپر اوپن ہونا اور اس کو انگلف کرنا ضروری ہے

آپ سائیڈ گیپ ٹو کروو کا اندازہ کس طرح لگایا جائے یا شناخت کس طرح کی جائے ؟

  • آپ ٹرینڈ ایک طویل سفید کینڈل کے ساتھ جاری رہتا ہے
  • کالی کینڈل ایک آپ گیپ کے ساتھ بنتی ہے جس کے بعد ایک سفید کینڈل ظاہر ہوتی ہے
  • دوسری کالی کینڈل کی اوپن پرائس پہلی کالی کینڈل کی اوپن پرائس سے اوپر ہوتی ہے جب کہ اس کی کلوزنگ پرائس پہلی کالی کینڈل سے نیچے ہوتی ہے - دوسری کالی کینڈل پہلی کالی کینڈل کو انگلف کرتی ہے
  • دوسری کالی کی کلوزنگ پرائس بڑی سفید کینڈل سے اوپر کلوز ہوتی ہے

صورتحال اور اس کے بننے کی وجہ

دوسرے بئیرش انداز کے بننے کی طرح آپ سائیڈ گیپ ٹو کروو ایک سفید کینڈل کے ساتھ بنتی ہے - اگلے دن تجارت ایک آپ گیپ کے ساتھ شروع ہوتی ہے لیکن قیمت اوپر نہیں جاتی اور اوپن لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے اور ایک کالی کینڈل بناتی ہے

اگلے سیشن میں قیمت اوپر اوپن ہوتی ہے لیکن اس کے بعد قیمت نیچے آتی ہے اور سابقہ کلوزنگ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے - کلورنگ پرائس ابھی بھی پہلے دن کی سفید کینڈل کی کلوزنگ پرائس سے اوپر رہتی ہے - اس موقع پر بُلش صورتحال ختم ہوتی ہے


فلیکسی ایبل / لچک

دی آپ سائیڈ ٹو کروو انداز ایک محدود / سخت قسم کا انداز ہے - اگر قیمت دوسرے سیاہ دن کی وائٹ کینڈل کی باڈی میں کلوز ہو تو اس صورتحال میں ٹو کرووز بنتے ہیں


بننا

انداز میں صرف ایک ہی کینڈل بن سکتی ہے جس کی سفید باڈی پہلے دن کی سیفد باڈی سے لمبی ہوتی ہے جیساء کہ اوپر کی جانب کا شیڈو

کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل جو کہ اس انداز کے بننے کی بنیاد پر کئے جائیں انداز کی تصدیق کا انتظار کیا جائے کیونکہ یہ مکمل نہیں ہوتا ہے
کوئ

ملتے جُلتے انداز

آپ سائیڈ گیپ ٹو کرو فرق رکھتا ہے میٹ ہولڈ انداز سے اس وجہ سے کہ تیسرے دن کی بلیک باڈی دوسرے دن کی اوپن پرائس سے نیچے اوپن نہیں ہوتی ہے اور آپ سائیڈ ٹو کروو کے اندر پہلے دن کی باڈی سے اوپر رہتی ہے - پہلے دو دن بن سکتے ہیں ایوونگ سٹار لیکن اس کا انحصار تیسرے دن بننے والی صورتحال پر ہوتا ہے

آپ سائیڈ گیپ ٹو کروز

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.