empty
 
 

فارمولہ

TVI = 100 * ((DEMA(upticks) - DEMA(downticks))/( DEMA(upticks) + DEMA(downticks)))

تجارتی استعمال

ٹی وی آئی انڈیکٹر ایک کمپوزٹ اوسکیلٹر ہے جو کہ انٹری اور ایگزٹ پوائنٹس ، رجحان کی سمت اور اوور باٹ / اوور سولڈ سگنلز کو ظآہر کرتا ہے

مارکیٹ میں جب رجحان بہتر ہورہا ہوتا ہے تو ٹی وی ائی بار اپنا رنگ سرخ سے نیلے میں تبدیل کرلیتی ہے اور یہ خرید کا موقع ہوتا ہے کیونکہ قیمت مجموعی بُلش رجحان میں مزید اوپر جاسکتی ہے رنگ کا تبدیل ہونا مارکیٹ میں داخل ہونے کا سگنل ہے

اگر مارکیٹ نیچے جارہی تو ٹی وی آئی بار اپنا رنگ سرخ میں تبدیل کرلتی ہے اور یہ سیل کا سگنل ہوتا ہے کیونکہ قیمت مزید نیچے آسکتی ہے جب رنگ تبدیل ہو تو مارکیٹ میں داخل ہوا جاسکتا ہے

انڈیکٹرکی بیس لائن مارکیت کے رجحان کو ظاہر کرتی ہے یہ ہسٹوگرام میں بلند اور کم ترین لیولز میں موو کرتی ہے

اگر لائن زیرو کا لیول نیچے کی جانب کراس کرے تو مجموعی رجحان تنزلی کا ہوگا اور اگر یہ زیرو کا لیول اوپر کی جانب کراس ہوتا یہ رجحان بُلش ہوگا

مارکیٹ کے رجحان کا تعین ایک خود کار طریقہ سے ہوتا ہے سمت کو انڈیکٹر کے ٹاپ لیفٹ کارنر میں ظاہر کیا جاتا ہے جو کہ اوپر یا نیچے کی جانب ہوتی ہے اور منتحب کئے گئے ٹائم فریم کے لئے ہی بہتر ہوتی ہے

اگر ہسٹوگرام کا رائٹ ٹاپ لیفٹ سے نیچے ہو اور قیمت میں اضافہ ہورہا ہو تو مارکیٹ ڈائیورجنس ممکنہ تنزلی کا اشارہ دے گی – اگر رائٹ والا لیفٹ والے سے اوپر ہو اور قیمت میں اضافہ ہورہا تو تو کنسورجنس جلد ہی اوپر کی جانب تبدیلی کو ظاہر کرے گی

ٹی وی آئی انڈیکٹر

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.