یہ بھی دیکھیں
جاپانی کینڈل سٹک انداز میں تین بلیک کرو والا انداز بئیرش ریورسل کو ظاہر کرتا ہے یہ ان فولڈنگ آپ ٹرینڈ کے دوران بنتے ہیں اور لانگ بلیک ڈیز میں سیڑھی کا انداز بناتے ہیں - ہر دن گزشتہ دن کی کلوزنگ پرائس سے قدرے اوپر کلوز ہوتی ہے لیکن اس کے بعد قیمت نیچے کی جانب تبدیلی لیتی ہے اور نیچے آنا شروع ہوتی ہے - یہ موو رجحان میں تبدیلی کے تجارتی اشارے کے طور پر لی جاسکتی ہے محتاط رہنا چاھیے کیونکہ قیمت بہت تیزی سے نیچے آتی ہے اور بلز کو باٹم پر ایسٹ کی خرید کے لئے متنبہ کرسکتے ہیں
اول : اس کی تشکیل میں تین مسلسل لانگ بلیک کینڈل سٹکس بنتی ہیں
دوِئم : ہر دن نئے کم ترین لیول پر کلوز ہوتا ہے
سوئم : اس پیٹرن میں ہر مسلسل کینڈل سابقہ کینڈل کی باڈی کے اندر اوپن ہوتی ہے
چہارم : ہر دن اپنے کم ترین یا اس سے قریب کلوز ہوتی ہے
مارکیٹ یا تو اپنے ٹاپ پر پہنچ گئی ہے یا کچھ دیر سے یہ بلند پرائس لیول پر موجود ہے - قیمت تیزی سے نیچے آنے کا تسلسل بناتی ہے کہ جب چارٹ میں لانگ بلیک ڈے بنتے ہیں - اگلے دو دنوں میں آپ قیمت میں مزید تنزلی دیکھتے ہیں جو کہ بہت ذیادہ سیل کی وجہ سے بنتی ہے اور پرافٹ بکنگ ہوتی ہے اس قسم کی پرائس ڈائنیمک بُلز کی حمایت میں نہیں ہوتی
اس پیٹرن میں سابقہ وائٹ ڈے کے بلند ترین لیول کے نیچے پہلے کینڈل سٹک انداز کو دیکھنا ضروری ہے - یہ صورتحال اس پیٹرن کی بئیرش صورتحال میں اضافہ کا باعث ہوگی
دی تھری بلیک کرو انداز ایک لانگ بلیک کینڈل سٹک میں تبدیل ہوتا ہے جو کہ ماڈل کی بئیرش موو کے بلکل مطابق ہے
ذیادہ ریجڈ ماڈل ایک مثالی تھری کرو انداز ہے
انسٹا فاریکس کلب
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.