empty
 
 

پائیرسنگ لائن کو کس طرح ظاہر کیا جائے ؟

  • سیاہ کینڈل سٹک طویل ہو تو یہ تنزلی کے رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہوتی ہے
  • سفید کینڈل سٹک سابقہ دن کے کم ترین لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے مثلا سابقہ کینڈل سٹک سے نیچے
  • سفید کینڈل سٹک سیاہ کینڈل سٹک کے اندر کلوز ہوتی ہے لیکن خاص پرائس رینج کے وسط سے اوپر کلوز ہوتی ہے

پیٹرن کی لچک اور نفسیاتی

سیاہ کینڈل سٹک تنزلی کے رجحان میں بنتی ہے اور مارکیٹ کی موو کو فالو کرتی ہے - ایک ڈاون گیپ کہ جب نئی کینڈل سٹک بن رہی ہو تو یہ تنزلی کی موو کی سپورٹ کرتی ہے - اسی دوران قیمت اوپر کی جانب جارہی ہوتی ہے اور سفید کینڈل سٹک سیاہ کینڈل سٹک سے خاصا اوپر کلوز ہوتی ہے

سفید کینڈل سٹک واضح ہوتی ہے کہ کیونکہ قیمت سابقہ سیاہ کینڈل سٹک کی پرائس رینج کے وسط سے قدرے اوپر کلوز ہوتی ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت تنزلی کے رجحان کے باٹم تک جا چُکی ہے

دوسری سفید کینڈل کو سابقہ سیاہ رنگ کی کینڈل سٹک میں موجود پرائس رینج کے وسط سے قدرے اوپر کلوز ہونا چاھیے

پیٹرن یا انداز کی صورتحال

جب پائیرسنگ لائن کینڈل انداز کا تجزیہ کیا جارہا ہوتا ہے تو تاجران کو پیپر ایمبریلا یا ہمر لائنز پر توجہ مرکوز کرنی چاھیے جو رجحان کی تبدیلی کا اشارہ ہیں - بعض دفعہ ایک کینڈل دوسری باڈی میں سرایت کرتی ہے یا شامل ہوجاتی ہے - اس صورتحال میں پہلی کا کردار بُلش ہوتا ہے

پائیرسنگ کینڈل بلکل تھرسٹنگ لائن کنٹینیوشن انداز کی طرح ہی ہے اور اس کے ساتھ یہ ان نییک لائن اور آن نییک لائن انداز میں بننے والی کینڈلز سے بھی مشابہت رکھتی ہے

پائیرسنگ لائن - کیری کومی

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.