empty
 
 

فارمولہ

اس انڈیکٹر کی بنیاد قلیل مدتی تناظر میں بلند ترین اور کم ترین قیمت کا ہونا ہے اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ حالیہ دنوں نے ڈیلی پرائس لیول کے مقابلہ میں لوئیر ہائیز اور ہائیر لووز لیول بنائے ہوں

تجارتی استعمال

اپنی کتاب قلیل مدتی تجارت کے طویل مدتی راز میں لیری ویلیمز مارکیٹ ایکسٹریم کو کچھ اس طرح بیان کرتا ہے کہ " میں کمی کی ایک قلیل مدتی مارکیٹ کو ایک سادہ فارمولہ کی مدد سے بیان کرسکتا ہوں کہ جب بھی مارکیٹ میں جب بھی کوئی ڈیلی لووو / کم لیول ہو کہ جس کے دونوں طرف ہائیر لوو لیولز ہوں تو یہ لوو /کم کا لیول قلیل مدتی تناظر میں ہوگا – جبکہ قلیل مدتی مارکیٹ کا ہائی لیول محض اس سے متضاد ہوگا- یہاں ہم بلند لیول اس طرح دیکھیں گے کہ اس کے دونوں طرف لوئیر ہائی لیولز ہوں گے "

پرائس ایکسٹریم کا بیان کیا گیا فیچر / کام قلیل مدتی قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے جو کہ ڈیلی چارت میں ہوگا اور اگر کوئی ایسا سگنل ہوتا تو تبدیلی کی سمت میں آڈرز لگائیں جائیں

میٹا ٹریڈر انڈیکٹر لیری ویلیمز ایکسٹریم انسٹا فاریکس کی جانب سے بنایا گیا ہے جو کہ آپ کو واضح رجحان کے حوالے سے معلومات کرتا ہے کہ جب کوئی خاص انسٹرومنٹ قلیل مدتی تناظر میں ہائی یا لووز لیول بنائے { یہ نقطہ نظر تیار کنندہ کے مطابق ہے} اگر مارکیٹ میں شدت / بلند لیول پایا جائے جو کہ کرنسی کے ڈیلی چارٹ میں ہوتو انڈیکٹر ایک سرخ تیر کا نشان ظآہر کرے گا جس کا مطلب یہ ہے کہ بننے والا انداز ممنکہ طور پر قیمت کی تنزلی کے مطابق چلے گا- اسی طرح اگر قیمت قلیل مدتی لوو لیول بناتی ہے تو انڈیکٹر ایکس سبز رنگ کا تیر کا نشان بنائے گا کہ جس کا مطلب خرید کا موقع ہوگا

اگر آپ یہ انڈیکٹر الگ سے مکمل طور پر استعمال کرتے ہیں تو آپ کو ابھرتے ہوئے رجحان کی سمت کو واضح ہونے کا موقع فراہم کرنا ہوگا تاکہ اس بات کا احتمال ختم ہوسکے کہ آپ مارکیٹ میں کسی عمومی سمت کے برخلاف گئے ہیں

لیری ویلیمز ایکسٹریم انڈیکٹر کا سگنل تجزیہ کا ایک اضافی طریقہ ہے جو کہ آپ کو مارکیٹ میں تجارتی سسٹم کے اندر فیصلہ سازی کے لئے ایک بنیادی اور ٹیکنکل طریقہ فراہم کرتا ہے

 لیری ویلیمز / ایکسٹریم

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.