یہ بھی دیکھیں
لاڈر باٹم ایک بُلش ریورسل انداز ہے جو کہ رجحان کی تصدیق کے لئے استعمال ہوتا ہے
چارٹ بلیک ڈے / کالے روز مسلسل تین لوئیر کلوز پرائس کو ظاہر کرتا ہے - چوتھی کینڈل سٹک اس بات کا اشارہ ہوتی ہے مارکیٹ نے اوپنگ پرائس سے اوپر تجارت کی ہے - جب مارکیٹ میں یقینی بئیرش رجحان ملتا ہے تو یہ پیٹرن ظاہر ہوتا ہے - یہ ظاہر کرتا ہے کہ خریدار مضبوط ہیں قطع نظر واضح مخالف قوت کے کہ مارکیٹ کے تازہ کم ترین لیولز حاصل کئے ہیں جو کہ تجارت کے اختتام پر ملے ہیں - اگلے دن قیمت واضح طور پر اوپر جاتی ہے اور اپنی موو کو تبدیل نہیں کرتی ہے - آخری دن اختتامی قیمت گزشتہ دو روز کے مقابلہ میں قدرے اوپر ہوتی ہے
1. چارٹ میں نتیجتا بننے والی کم اوپنگ اور کلوزنگ پرائس کے بعد تین کالی کینڈل سٹکس ملتی ہیں یہ انداز تھری بلیک کرو جیساء ہے
2. چوتھی کینڈل سٹک کالی ہوتی ہے کہ جس کے اوپر سایہ ہوتا ہے .
3.
آخری کینڈل سٹک سفید ہوتی ہے جس میں اوپنگ پرائس گزشتہ کینڈل سٹک کی باڈی سے اوپر ہوتی ہے
مارکیٹ کچھ وقت کے لئے نیچے کی جانب تجارت کررہی ہوتی ہے اور بئیرز مضبوط ہوتے ہیں اس بڑی کمی کے بعد قیمت اوپنگ پرائس سے اوپر چلی جاتی ہے اور گزشتہ دن کے بلند ترین لیول تک کم و بیش پہنچ جاتی ہے بہرحال دن کے اختتام پر مارکیٹ ایک نیاء کم ترین لیول بناتی ہے
مارکیٹ کی ایسی صورتحال عموما سیل کرنے والوں کو متوجہ کرتے ہیں جو کہ اس بات کا واضح طور پر جانتے ہیں مارکیٹ ہمیشہ نیچے ہی نہیں جائے گی - آخر کار تاجر آپنے شارٹ آڈرز پر دوبارہ توجہ دیتے ہیں اور اگر نفع خاطر خواہ ہو تو وہ اگلے دن ڈیل بند کر دیتے ہیں - جس سے اگلے دن ایک اضآفہ کا گیپ بنتا ہے اور قیمت اوپری سطح پر بند ہوجاتی ہے - گزشتہ روز دیکھآ جانے والا ایک بڑا تجارتی حجم رجحان میں تبدیلی کا اشارہ ہوتا ہے
انداز میں بننے والی چار کالی کینڈل سٹکس لمبی بھی ہوسکتی ہیں اور چھوٹی بھی لیکن اختتامی قیمت بتدریج نیچے ہی آئے گی - آخری کینڈل ہمیشہ سفید ہی ہوگی یہ لمبی بھی ہوسکتی اور چھوٹی بھی لیکن اس روز کی اختتامی قیمت گزشتہ روز کے بلند ترین لیول سے ہمیشہ اوپر ہی ہوگی
لاڈر باٹم انداز بُلش ہمر انداز میں تبدیل ہوسکتیا ہے
لاڈر باٹم انداز بلکل کنسیلنگ بے بی سوالو انداز کی طرح بنتا ہے - انداز کی پہلی تین کینڈلز تھری بلیک کروو کی طرح معلوم ہوتی ہیں لیکن اس صورتحال میں مارکیٹ میں بئیرش رجحان دیکھا جاتا ہے