empty
 
 

فارمولہ

KPO = RWI(high) - RWI(low), where


RWI(high) = (High[0]-Low[n])/ATR*sqrt(n),

RWI(low) = (High[n]-Low[0])/ATR*sqrt(n).

تجارتی استعمال

یہ اوسلیکٹر بنیادی طور پر منفرد اوسلیکٹر ہے جو کہ ایک عمومی ہسٹروگرام میں اضافہ ہے جس میں ایک لائن کم تر اور بلند ترین لیول کو ظآہر کرتی ہے جو کہ قیمت کے بلند اور کم تر لیولز ہوتے ہیں یہ لائنر تب اہمیت کی حامل ہوتی ہیں کہ جب بنتے ہوئے رجحان کے برعکس تجارت ہورہی ہوتی ہے

انڈیکٹر میں رنگ کی تبدیلی مارکیٹ میں داخل ہونے کا سگنل دیتی ہے

اگر مارکیٹ مجموعی طور پر بُلش رجحان بنارہی ہوتواوسکیلیٹر کا کلر / رنگ سرخ سے نیلے میں تبدیل ہوجائے گا جس کا مطلب یہ کہ تاجر خرید کرسکتے ہیں کیون کہ قیمت کا بعد ازاں اضآفہ کے رجحان کے تحت اوپر جانا متوقع ہے

اگر مارکیٹ عمومی بئیرش رجحان کو ظاہر کرتی ہے اور آئی ایف ایکس کیسے پیک اوسکیلٹر نیلے رنگ کو سُرخ میں تبدل کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ سیل کے صورتحال مناسب ہے کیونکہ قیمت بعد ازاں عمومی تنزلی کے رجحان کے تحت نیچے کی جانب جاسکتی ہے

اگر ہسٹوگرام سگنل پیک لائن کو ٹچ کرتی ہے تو تاجر کو تبدیلی کے حوالے سے باخبر رہنا چاھیے کیونکہ یہ درمیانی مدت کے تناظر یں ہائی یا لوو تک پہنچ گئی ہے

اگر اوسکیلٹر کی ہسٹروگرام زیرو لائن کو باٹم سے ٹاپ کی جانب کراس کرتی ہے تو یہ عمومی پرائس کی سمت کی نیچے سے اوپر کی جانب تبدیلی کا اشارہ ہے لہذا یہ ٹائم خرید کے اچھا ہے جب کہ اس کے برعکس اگر ہسٹوگرام بارز زیرو لائن کو اوپر سے نیچے کی جانب کراس کرتی ہیں تو یہ سیل کی جانب اشارہ ہے کیونکہ رجحان اوپر سے نیچے کی جانب تبدیل ہوگیا ہوتا ہے

ہسٹرو گرام ہائی اور لوو کا استعمال ڈائیورجنس اور کنورجنس کے کلاسیکل سگنلز کی تلاش کے لئے ہوتا ہے

آئی ایف ایکس کسے پیک اوسکیلٹر انڈیکٹرز

آئی ایف ایکس کاسے پیک اوسکیلیٹر کے پیرا میٹرز

کے پریڈ = 30

کالس بارز = 1000

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.