یہ بھی دیکھیں
دی ائی ڈنٹیکل کینڈل سٹک انداز بئیرش تبدیلی کی جانب ایک اشارہ ہے یہ تھری بلیک کروز انداز کی ایک خاص صورتحال ہے - دی آئی ڈنٹیکل تھری کروز میں فرق یہ ہے کہ دوسرا اور تیسرا بلیک ڈے سابقہ دن کی کلوزنگ پر اوپن ہوتے ہیں جب کہ مارجنل گیپ بھی ممکن ہے
1. تین لانگ کینڈلز نیچے آتی سیٹرھی کے انداز کی شکل میں ہوتی ہیں
2.
ہر کینڈل میں قیمتِ آغاذ سابقہ سیشن کی اختتامی قیمت کے برابر ہوسکتی ہے
مارکیٹ میں پریشانی کی صورت میں سیل آف کی جانب یہ ماڈل اشارہ کرتا ہے - قیمت بہت ذیادہ سیل کے دباو میں ائی ہے ہر دن کی اختتامی قیمت اگلے دن کی ابتدائی قیمت ہوتی ہے - آئی ڈنٹیکل تھری کرو انداز قوت خرید کے کمزور ہونے کا ایک اشارہ ہوتا ہے
یہ ماڈل تھری بلیک کروز کا ایک خاص کیس ہونے کی وجہ سے فلیکسیبل نہیں ہے یعنی ہر صورتحال میں مطابقت نہیں ہوتا
آئی ڈنٹیکل تھری کرووز تھری بلیک کرووز انداز کی ہی ایک قسم ہے