یہ بھی دیکھیں
ھل موونگ ایوریج {ایچ ایم اے} بہترین ایم اے کا ایک اور متبادل ہے جو کہ پرائس موومنٹ کو بہتر / مناسب انداز میں پیش کرتا ہے جس کے لئے یہ مناسب اوسط کا کلیہ استعمال کرتا ہے – یہ انڈیکیڑ آلن ہل کی کی جانب سے تیار کیا گیا ہے
HMA(n) = WMA(2*WMA(n/2) – WMA(n)),sqrt(n))
ایچ ایم اے انڈیکیٹر ایک اہم اور موثر پرائس فلٹر کے طور پر تیار کیا گیا ہے یہ موونگ ایوریج کے عمومی / معیاری فنکشز کو استعال کرتا ہے یہ قیمت پر سپورٹ یا ریزسٹنس کے طور پر اثر انداز ہوتا ہے اور مارکیٹ میں انٹری کو موڑ کی صورت میں ظاہر کرتی ہے لیکن اس کے علاوہ ھل ممونگ ایوریج اس انڈیکٹر میں رنگوں کے سسٹم سے بھی رجحان کو حوالے سے تاجر معلومات حاصل کرسکتے ہیں
اگر تنزلی کا رجحان موجود ہوتو ایچ ایم اے کا رنگ نیلے سے تبدیل ہوکر سرخ ہوجاتا ہے جو کہ خرید کے موقع کا اظہا ہے کیونکہ قیمت اس کے بعد مزید نیچے جاسکتی ہے رنگ کی یہ تبدیلی مارکیٹ انٹری کو بھی ظاہر کرتی ہے
ایچ ایم اے نہ صرف یہ کہ قیمت کی تبدیلی کا ظاہر کرتا ہے بلکہ سگنل کی تاخیر کے عنصر کو بھی زائل کرتا ہے یہ صورتحال حساب میں چند خاصیتوں کی وجہ سے ممکن ہوتی ہے – لہذا تاجر اس انڈیکیٹر کو تجارت میں بغیر کسی خوف کے استعمال کرسکتے ہیں کہ ایچ ایم اے انہیں کوئی سگنل خرید کے لئے یا مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے تاخیر سے فراہم کرے گا
تجارت میں ایچ ایم اے انڈیکٹر کو انفرادی طور پر استعمال کرنے کے علاوہ میٹا ٹریڈر انڈیکٹرز بھی بطور مارکیٹ انٹری فلٹر کے استعمال ہوسکتا ہے جس میں تجارت کسی اور انڈیکٹر یا تجزیہ کے بنیاد پر شروع کی جاسکتی ہے – اس صورت میں موونگ ایوریج کا استعمال ڈیلز کلوز کرنے کے لئے کیا جانا چاھیے – اس کا طریقہ کچھ اس طرح ہوگا کہ جب انڈیکٹر متضاد سمت میں رنگ تبدیل کرے تو تاجر کو پہلے رجحان کے مطابق اوپن کی گئی ٹریڈ کو بند کردینا چاھیے اور نئے مارکیٹ سگنل کا انتظار کرنا چاھیے