empty
 
 

فارمولہ

یورو ایکس = 34.38805726*یورو یو ایس ڈی ^(0,3155)*یوروجی بی پی ^(0.3056)*یورو ین^(0.1891)*یورو سی ایچ ایف^(0.1113)*یوروسک^(0.0785)

تجارتی استعمال

یورو انڈیکس کمپیوٹر انڈیکیٹر یورو کرنسی انڈیکس کی پرائس رینج ظاہر کرتا ہے جو کہ نتیجہ ہوتی ہے قیمتوں میں اتار چڑھاو کا

اس انڈیکس کو استعمال کرنے کے دو طریقے ہیں مثلا یورو یو ایس ڈی اور دوسری کرنسیوں کے میٹا ٹریڈر کے ذریعے پہلا طریقہ کراس اوور کا ہے اور دوسرا ڈائیورجنس کی بنیاد پر ہے

  • بلفرض اگر یورو انڈیکس 50 ایس ایم اے اور 100 ایس ایم اے کو اوپر یا نیچے سے کراس کرتا تو خرید یا فروخت کا سگنل ہو سکتا ہے- یہاں نفع کے ساتھ تجارت سے نکلنے کے بہت سے طریقے ہو سکتےہیں بہرحال یہ تجویز نہیں کیا جاتا کہ پوزیشن کلوز کرنے کے لئے ریورسل سگنل استعمال کیا جائے
  • اگر کرنسی پیئر چارٹ نیچے کی طرف جا رہا ہو اور یورو ایکس اوپر کی جانب جا رہا ہوتو ڈائیورجنس پائی جائے گی
  • دوسری طرف اگر یورویکس نیچے جا رہا ہو اور قیمت میں تبدیلی ہو رہی ہو تو یہ نشانی ہے مارکیٹ ہوسکتا نیچے کی جانب جائے
یورو کرنسی انڈیکس

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.