empty
 
 

فارمولہ

یورو ایکس = 34.38805726*یورو یو ایس ڈی ^ (0.3155)*یوروجی بی پی ^ (0.3056)*یورو ین^ (0.1891)*یورو سی ایچ ایف^ (0.1113)*یورو سیک ^ (0.0785)

یو ایس ڈی ایکس = 50.14348112 × یورو یو ایس ڈی (0.576) × یو ایس ڈی ین (0.136) × جی بی پی یو ایس ڈی (-0.119) × یو ایس ڈی سی اے ڈی (0.091) × یو ایس ڈی سیک (0.042) × یو ایس ڈی سی ایچ ایف (0.036)

تجارتی استعمال

کمپیوٹر انڈیکیٹر یورو_یوایس ڈی جو کہ دو انڈیکٹرز پر مشتعمل ہے ایک بہترین پرفارمنس کے لئے تشکیل دیا گیا ہےجو کہ مارکیٹ کے بہت سے پہلووں پر نظر رکھتا ہے

در حقیقت یورو_یوایس ڈی انڈیکیٹر میٹا ٹریڈر کے لئے سگنل نہیں ہے مارکیٹ میں تغیر ہو نے کی صورت میں یہ انڈیکس سبسڈری عناصر کوبھی سپورٹ کرتا ہے

  • اگر یورو ایکس اور یو ایس ڈی ایکس بڑی تعداد میں ہوتے ہیں یہ عموما مارکیٹ رجحان کو کلیر کرتے ہیں اس صورت میں یہ ممکن ہوتا ہے کہ ٹرینڈ ٹریسنگ سسٹم پراستعمال میں لایا جائے
  • اگر یورو یو ایس ڈی کلوز رینج میں ہوں تو مارکیٹ فلیٹ پوزیشن میں ہو گی اس صورت میں بریک ریزسٹنس لیول سے اوپر اور سپورٹ لیول زیادہ سود مند ہوگا .
  • انڈیکس کی دو لائنوں کا آپس میں کراس کرنا ایک زبردست مارکیٹ رجحان کی نوید دیتا ہے اس صورت میں قیمتیں نیاء لوکل لوو یا ہائی بناتے ہیں
یورو - یو ایس ڈی انڈیکس

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.