empty
 
 

فارمولہ

DPO = CLOSE – SMA (CLOSE, (N / 2 + 1)), جبکہ


ایس ایم اے سے مراد سمپل موونگ ایوریج ہے

کلوز سے مراد کلوزنگ پرائس ہے

این سے مراد سائیکل کی معیاد ہے

تجارتی استعمال

آئی ایف ایکس _ ڈی پی او ایک کمپیوٹر انڈیکٹر اس لئے تشکیل دیا گیا ہے کہ قیمت کے اتار چڑھاو میں رجحان کی سمت کا اندازہ کیا جائے لہذا یہ انڈیکٹر آسانی فراہم کرتا ہے کہ سائیکلز کا تعین کرنے کے ساتھ ساتھ اوور سولڈ اور اوور باٹ لیولز کا اندازہ کرنسی پئیر چارٹ میں کیا جاسکے

فاریکس مارکیٹ میں لانگ ٹرم پرائس سائیکل چھوٹے سائیکل پر مشتعمل ہوتا ہے – ایسے قلیل مدتی سائیکلز کا تجزیہ اہم ہائی / بلند اور لوو / کم تر لیولز کو معلوم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے – آئی ایف ایکس _ ڈی او انڈیکٹر تاجر کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ پرائس موومنٹ پر لانگ ٹرم سائیکلز کا اثر ختم کرسکے – سائیکلز کا اندازہ بلند اور کم ترین لیولز کے درمیان کے پریڈز کو دیکھتے ہوئے معلوم کیا جاسکتا ہے تجویز یہ ہے کہ غلط اندازے سے بچنے کے لئے 21 سائیکلز کا پریڈ استعمال کیا جائے

اگر ڈی پی او لائن زیزو لیول کو نیچے سے اوپر کی جانب کراس کریں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ رجحان نیچے سے اوپر کی جانب تبدیل ہوچاھتا ہے لہذا یہ خرید کے لئے ماحول سازگار ہے اسی طرح اگر انڈیکٹر لائن زیرو لائن کو اوپر سے نیچے کی جانب کراس کرتی ہے تویہ ہمیں سیل کرنا چاھیے کیونکہ رجحان ممکنہ طور پر بُلش سے بئیرش ہورہا ہے

مزید یہ کہ ائی ایف ایکس_ڈی پی او انڈیکٹر کے استعمال کے ذریعہ تاجر آسانی کے ساتھ ڈائیورجنس اور کنورجنس سگنلز کی شناخت کرسکتے ہیں

آئی ایف ایکس_ ڈی پی او انڈیکٹرز

انسٹا فاریک آئی ایف ایک _ ڈی پی او انڈیکٹرز کے پیرا میٹرز

آئی این ڈی پریڈ = 14

کاونٹس بار = 300

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.