empty
 
 

حساب کتاب

  • اب سے پہلے تو ایکیومیلیشن / ڈسٹریبیوشن کا حساب لگایا جائے گا
    اے ڈی = بند- کم - ذیادہ - بند ضرب حجم
  • پھر ہمیں چایکن اووسکیلیٹر کا حساب لگانا ہے.
    چایکن اووسکیلیٹر = ایس ایم اے، اے ڈی ، ایم - ایس ایم اے ، اے ڈی،این

یہاں ایم بڑا آڈر ہے جبکہ این ایک چھوٹا آڈر ہے

تجارتی استعمال

زیرو لیول کی ذھن میں رکھتے ہوِئے کلا سک انڈیکس تجارت شروع کرتا ہے اوسیلیٹر کی لکیروں کی طرف جب سی ایچ او صفر ہو تو اس سے مراد ایک نِئے رجحان کا احتمال لیا جاتا ہے اور جب صفر سے اوپر ہوتو اس سے مراد ایک آپ ورڈ رجحان لیا جاتا ہے

یہ بلش اور بیریش کنورجنس یا ڈیورجنس قیمتوں کے چارٹ کے حوالے سے بناتا ہےجیسا کہ بہت سے اوسکلیٹز تیکینیی جائزوں کے دوران کرتے ہیں

اس کا ایک دلچسپ پہلو یہ بھی ہے کہ اس کے کام اور تجزیہ میں ایس ایم اے 3 بھی اپنا عمل دخل رکھتا ہے

اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے آپ کو موقع کی مناسبت سے کام کرنا ہوتا ہے سلائیڈنگ ایوریج کا بنچے آنا قیمتوں میں کمی اور اوپر آنا ذیادتی کو ظاہر کرتا ہے بہرحال یہ کبھی ٰغلط بھی ہو سکتا ہے

قطع نظر اس کہ کے سگنلز کی تعداد میں کمی ہے کسی اضافی فلٹر کا استعمال آپ کو اچھے نتائج دے سکتا ہے

چایکن اووسکلیٹر

انسٹا فاریکس سی ایچ اوو کے پیرا میٹرز

سست پریڈ = 10

تیز پریڈ = 3

ٹائپ سموتھ = 0

ایس ایم اے پریڈ = 3

ایس ایم اے شفٹ = 1

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.