empty
 
 

فارمولہ

اے ٹی آر = ایس ایم اے ((High-Low)[0..i]), جبکہ


i - ایس ایم اے کیلکولیشن میں استعمال ہونے والے پریڈز

تجارتی استعمال

یہ مارکیٹ میں موجود غیر یقینی صورتحال کو ظاہر کرتا ہے جس میں کہ تیری اور سستی کے دورانیے ظاہر کئے جاتے ہیں

قیمتوں میں غیر یقینی کی صورتحال کسی ایک خاص دورانیہ کی لئے قیمتوں میں اتار چڑھاو کو ظاہر کرتا ہے چونکہ یہ انڈیکیٹر مارکیٹ کی مکمل صورتحال نہیں بتا رہا ہوتا لہذا یہ مکمل تجارتی امور انجام دینے کی لئے کو ئی مفید چیز نِہیں ہے

اگر بہت ذیادہ اتار چڑھاو پایا جاتا ہو تو یہ انڈیکیٹر اس وقت میں تیز نظرآئے گا جب قیمتوں میں کم تبدیلی دیکھی جاتی ہو

کم غیر یقینی کی صورتحال قیتموں میں کمی کو ظاہر کرتا ہے یعنی کہ کوِئی ذیادہ تبدیلی نظر نہیں آتی

دوسرے الفاظ میں وہ تاجر جو کہ بریک تھرو تجارتی حکمت عملی کے تحت کام کرتے ہیں اس کو اپنے تجزیات کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ۔ جب غیر یقینی کی صورتحال کم ہو تو اور بریک آوٹ سپورٹ یا ریسیسٹنس کا ایک لیول بنتا ہے .

مزید یہ کہ غیر یقینی کی صورتحال سٹاپ آڈر لگانے کے لئے ایک اشارہ ہوتی ہے- اس کو جاننے کے لئے تین باتوں کا خیال کرنا ضروری ہے ، غیر یقینی کی صورت پوائنٹ میں ظاہر ہوتی ہے ، موجودہ صورتحال ہسٹروگرام بر کے برابر ہوگی اور اگر سپریڈ دستیاب ہو تو اسے جمع کیا جائے

دیا گیا سٹاپ لاس آڈر ذیادہ تر تجارتی لین دین میں بہترین خیال کیا جاتا ہے خصوصا جب یہ اندازہ ہو کہ قیمتیں ذیادہ اوپر نہیں جائیں گی

آے ٹی آر ہسٹروگرام

انسٹا فاریکس اے ٹی آر ہسٹروگرام کے پیرا میٹرز

اے ٹی آر پریڈ = 10

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.