یہ بھی دیکھیں
اے ایم اے انڈیکٹر یا آڈاپٹیو موونگ ایوریج پیری جے کاف مین کی جانب سے تیار کیا گیا اور اس سے اسے اپنی کتاب سمارٹر ٹریڈنگ میں پیش کیا – جو کہ امپورنگ پرفارمنس ان چینجنگ مارکیٹ 1993 میں سامنے آئی – یہ ایک معروف ترین فاریکس ٹرینڈ ٹیکنیکل آنڈیکٹر ہے جو کہ دنیاء بھر کے تاجران کی جانب سے کرنسی مارکیٹ میں استعمال کیا جاتا ہے
When AMA(1) = Close
AMA = AMA(1) + α * (Close – AMA(1)), جبکہ
α = [(VI * (FC – SC)) + SC]²
اے ایم اے انڈیکٹر جو کہ پیری کاف مین کی جانب سے تیار کیا گیا ہے دوسرے موونگ انڈیکٹرز سے اپنے حساب لگانے کے انداز میں مختلف ہے اس کا انحصار براہ راست مارکیٹ کی صورتحال اور قیمت میں تبدیلی پر ہے اگر قیمت ایک دم تبدیل ہوتی ہے تو اے ایم اے انڈیکٹر کا کلولیٹڈ / حسابی دورانیہ بتدریج کم ہوگا – جب قیمت قدرے تبدیلی کو ظآہر کرے گی تو اے ایم اے پریڈ میں اضافہ ہوگا – اے ایم اے انڈیکٹر فاریکس مارکیٹ میں رجحان کی سمت کا تعین کرنے میں مدد دیتی ہے جو کہ قدرے تبدیلی سے اوسط تبدیلی کا تعین کرتی ہے
لہذا کاف مین آڈاپٹیو موونگ ایوریج کی خاصیت پرائس سریز کی کم حساسیت کو استعمال کرتی ہے اور رجحان کے تعین کے لئے کم از کم وقت لیتا ہے جب کہ دوسرے انڈیکٹرز میں دورانیہ ذیادہ ہوتا ہے جس سے پریڈ میں اضافہ ہوتا ہے لیکن جب یہ دورانیہ کم ہوتا ہے تو غلط سگنلز کی تعداد ذیادہ ہوجاتی ہے
اے ایم اے انڈیکٹر الگ سے یا پھر کسی دوسرے تجارتی طریقہ کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اگر یہ دوسرے انڈیکٹر کے ساتھ استعمال کیا جائے تو