empty
27.11.2020 06:39 PM
Gold price breaks $1,800


سونا ابھی 1800$ کی سطح سے نیچے تجارت کر رہا ہے اور اس نے نئی کم ترین سطح 1773$ پر حاصل کی ہے - اپنے گزشتہ تجزیہ میں کہ جب قیمت بئیرش چینل کی ریزسٹنس 1810$ - 1820$ کے قریب تھی تب ہم نے بئیرش فلیگ انداز نوٹ کیا تھا اور یہ توقع ظاہر کی تھی کہ قیمت 1770$ - 1750$ کی سطح تک نیچے آسکتی ہے - اوپر کی جانب کا ہدف آج حاصل ہو گیا ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بئیرش چینل

سونے کی قیمت ایک ٹیکسٹ باکس انداز میں نیچے کی جانب تجارت کر رہی ہے کیونکہ قیمت چنیل کی بالائی حد ریزسٹنس سے واپس ہوئی ہے اور اس نے 1770 کی سطح سے نیچے کی بریک کی ہے - رجحان واضح طور پر بئیرش ہے اور ابھی تک تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - سونے کی قیمت غالب امکان ہے کہ نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھے گی - بہرحال 1800 کی سطح تک اضافہ بھی خارج از امکان نہیں ہے اور لیکن کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ جس پر کچھ ذیادہ سوچا جائے

Recommended Stories

مئی 27 2025 کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی

فی گھنٹہ چارٹ پر، جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر پیر کو 1.3520 پر 161.8% فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطح سے بڑھتا رہا۔ تاہم، دن کے وسط میں،

Samir Klishi 16:06 2025-05-27 UTC+2

یورو / جے پی وائے : تجزیہ اور پیشن گوئی

یورو / جے پی وائے پئیر نے ایک مثبت رفتار کے ساتھ نئے ہفتے کا آغاز کیا، جس نے تین دن کے کھونے والے سلسلے

Irina Yanina 16:03 2025-05-26 UTC+2

مئی 2025 22-25 کے لیے سونے کے لیے تجارتی اشارہ: $3,281 سے اوپر خریدیں (21 ایس ایم اے - 6/8 مرے)

ایگل انڈیکیٹر منفی اشارہ دکھا رہا ہے جو کہ آنے والے دنوں میں سونے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رکھ سکتا ہے۔ ایسا کرنے کے لیے، ہمیں 3,281

Dimitrios Zappas 20:44 2025-05-22 UTC+2

مئی 22-25 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1286 سے نیچے فروخت کریں (200 ای ایم اے - 21 ایس ایم اے)

ڈاؤن ٹرینڈ چینل کے اوپری حصے کو توڑنے کی کوشش کے بعد EUR/USD 1.1287 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ یہ آلہ اب 21 SMA کے ارد گرد مضبوط

Dimitrios Zappas 20:41 2025-05-22 UTC+2

چاندی : تجزیہ اور پیشن گوئی

چاندی $33.25 کی سطح کی طرف بڑھ رہی ہے، اپنی واقف رینج کی بالائی حد کے قریب مستحکم ہو رہی ہے۔ پل بیکس پر خریداری کا ظہور،

Irina Yanina 20:45 2025-05-21 UTC+2

مئی 21-25 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,281 سے اوپر خریدیں (200 ای ایم اے - 6/8 مرے)

امریکی سیشن کے شروع میں، سونا 3,304 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے، 6/8 مرے کی سطح سے اوپر، اور 14 مئی کو بننے والے اپ ٹرینڈ چینل کے اندر۔

Dimitrios Zappas 20:40 2025-05-21 UTC+2

مئی 21-25 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1370 سے نیچے فروخت (200 ای ایم اے - زیادہ خریدا گیا)

دریں اثنا، ہم 1.1370 سے نیچے فروخت کرنے کے مواقع تلاش کریں گے، جس کے اہداف 1.1298، 1.1243، اور آخر میں 1.1205 پر ہیں، جہاں اپ ٹرینڈ چینل کا نیچے

Dimitrios Zappas 20:37 2025-05-21 UTC+2

مئی 19-21 2025 کے لیے سونے کے لیے تجارتی سگنل: $3,247 سے نیچے فروخت (200 ای ایم اے - گیپ)

سونا 8 مئی کو 3,325 کے قریب ایک اور فرق چھوڑ گیا اور 3,250 سے اوپر ٹوٹنے کا امکان ہے۔ آؤٹ لک تیزی کا ہو سکتا ہے، اور ہم توقع

Dimitrios Zappas 20:05 2025-05-19 UTC+2

مئی 19-21 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1285 سے نیچے فروخت (200 ای ایم اے - گیپ)

آنے والے گھنٹوں کے لیے ہمارا تجارتی منصوبہ ڈاؤن ٹرینڈ چینل کے اوپری حصے سے نیچے یورو کو فروخت کرنا ہے، جس کے اہداف 1.1189 ہیں، اور پچھلے ہفتے 1.1150

Dimitrios Zappas 20:02 2025-05-19 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

نئے ہفتے کے آغاز میں، یورو / یو ایس ڈی پئیر نے کمزور امریکی ڈالر کی پشت پر اوپر کی رفتار حاصل کی ہے۔ تکنیکی نقطہ نظر سے، 4 گھنٹے

Irina Yanina 20:01 2025-05-19 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.